خا ن سید کے والد وفات پاگئے

خا ن سید کے والد وفات پاگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ (بیورو رپورٹ)غفور مارکیٹ شاپ کیپرز ایسو سی ایشن کے والد شاہ سید وفات پا گئے ۔ آبائی قبر ستان میں سپر د خاک ۔ رسم قل آج غازی گل بابا میں ادا کی جائیگی ۔ تفصیلات کے مطابق غفور مارکیٹ شاپ کیپرز ایسوسی ایشن خان سید کے والد بزرگوار شاہ سید وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبر ستان میں سپر د خاک کیا گیا ۔ مرحوم کی رسم قل آج غازی گل بابا میں ادا کی جائیگی ۔