مقامی صحافی ذیشان اسلم کی نانی وفات پاگئیں

مقامی صحافی ذیشان اسلم کی نانی وفات پاگئیں

  



ہر ی پور (نامہ نگار)ہریپورکے مشہور واچ میکر راجہ محمد ادریس و راجہ محمد انیس کی والدہ محمد یوسف وکامران کی دادی اور مقامی صحافی ذیشان اسلم کی نانی صاحبہ بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں جن کی نماز جنازہ گذشتہ روز موضع پانڈک کے قبرستان میں اداکی گئی نماز جنازہ میں ہری پورکی سیاسی سماجی مذہبی و کاروباری شخصیات صحافیوں سمیت دیگر تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحومہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...