ہری پور ،سنٹرل جیل میں 104 قیدیوں نے میٹرک میں کامیابی حاصل کرلی

ہری پور ،سنٹرل جیل میں 104 قیدیوں نے میٹرک میں کامیابی حاصل کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہر ی پور (نامہ نگار)سنٹرل جیل ہر ی پور کے 104قید یو ں نے نو یں اور دسو یں کے امتحا نا ت میں کا میا بی حا صل کر لی دو خوا تین قید یو ں سمیت متعدد نے A+گر یڈ حا صل کیا تفصیلا ت کے مطا بق بو رڈ آ ف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈ ری ایجو کیشن ایبٹ آ با د کے تحت ہونے والے نو یں اور دسو یں کے سالا نہ امتحا نا ت میں سنٹر ل جیل ہر ی پور کے بھی درجنو ں خوا تین اور مر د قید یو ں نے حصہ لیا جنمیں سے 104خو اتین اورمر د اسیرا ن نے کا میا بی حا صل کی جبکہ خا تو ن اسیر فا طمہ بی بی نے نو یں جما عت کے امتحا ن میں 550میں سے 403نمبر حا صل کر کے A+گر یڈ حا صل کیا اسی طر ح نفا ست بی بی نے بھی دسو یں جما عت کے امتحا ن میں 1100میں سے 760نمبر حا صل کر کے A+گر یڈ حا صل کیاسنٹر ل جیل ہر ی پور کے قید یو ں کا کہنا ہے کہ جیل سپر ٹینڈ نٹ قیو م خا ن ، ڈپٹی سپر ٹینڈ نٹ وسیم خا ن ،انچا رج ایجو کیشن و اسٹنٹ سپر ٹینڈ نٹ مقد س خا ن جدون کی شبا نہ روز کا وشو ں اور جیل کے اندر قید یو ں کی تعلیم کے لیے کی گئی انتھک محنتو ں کے با عث قید یو ں نے نو یں اور دسو یں کے سا لا نہ امتحا نا ت میں کا میا بی حا صل کی اُنھو ں نے کہا کہ مذ کو رہ با لا افسرا ن کی جیل کے اندر تعلیم کے فروغ اور مثبت سر گر میو ں کو پروا ن چڑ ھا نے کے لیے کو ششیں قا بل ستا ئش ہیں ۔