سراج الحق آج سانحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق ہونیوالوں کے ورثاء سے اظہار تعزیت کرینگے

سراج الحق آج سانحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق ہونیوالوں کے ورثاء سے اظہار ...

  



ملتان ( سٹی رپورٹر ) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر مولانا سراج الحق آج بروز ہفتہ کو علی الصبح احمدپورشرقیہ پہنچیں گے۔اورآٹھ بجے آئل ٹینکر میں جاں بحق ہونے والے افراد کے (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

ورثاء سے تعزیت کریں گے۔ اور زخمیوں کے لواحقین سے بھی اظہار ہمدرد ی کریں گے۔

سراج الحق

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...