تیمرگرہ ،پولیو مہم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ،ڈی سی دیر

تیمرگرہ ،پولیو مہم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ،ڈی سی دیر

  



تیمرگرہ ( ڈسٹر کٹ رپور ٹر ) پو لیو مہم میں کسی قسم کی لا پر واہی قبول نہیں ،قومی مہم میں بے ضا بطگی کے مرتکب اہلکاروں کے خلا ف محکمانہ کا روائی عمل میں لا ئی جا ئیگی ،گزشتہ مہم کے جا یزہ کارکر د گی اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر دیر لویر عطاء لر حمٰن نے واضح کیا کہ پولیو کے تمام مہمات بشمول معمول کی ٹھیکہ جات مہم کو ہر لحاظ سے کا میا ب بنانے کے لئے تمام تر دستیاب وسا ئل برو ئے کار لا یا جا ئیگا ،جر گہ ہا ل بلا مبٹ میں منعقدہ اجلاس میں تمام ایر یا انچار ج ،سپر وائز ر اور دیگر ذ مہ داران نے شر کت کی ،گزشتہ مہم کا رکردگی حوالے سے ڈپٹی ڈی ایچ اوڈا کٹر محبوب نے ڈی سی کو تفصیلی بر یفنگ دی جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہارکیا ،اس موقع پر خطاب کر تے ڈپٹی کمشنر عطاء الر حمٰن نے وا ضح کیا کہ ملک سے موذی مر ض پو لیو کا خا تمہ تمام طبقات کی مشتر کہ ذ مہ داری ہے ،علما ء کرام اس حوالے سے اپنے خطبات اور اساتذہ اپنا بھرپور کردار اداکریں

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...