ڈاکٹر محمد غنی کی ہمشیرہ بقضائے الہٰی وفات پاگئیں

ڈاکٹر محمد غنی کی ہمشیرہ بقضائے الہٰی وفات پاگئیں

  



شیرگڑھ(نامہ نگار) شیرگڑھ کے ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر محمد غنی کی ہمشیرہ بقضائے الہٰی وفات پاگئیں مرحومہ کو بعد ازاں شیرگڑھ کے مقبرستان میں سپردخاک کردی گئی نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات، عمائدین علاقہ،صحافیوں،وکلاء اور ڈاکٹرز نے کثیر تعدادمیں شرکت کی وہ سول انجینئر محمد فیصل کی پھوپھی تھی مرحومہ کی رسم قل کل بروز اتوار ان کی رہائش گاہ بالمقابل نزد پولیس تھانہ شیرگڑھ میں ادا کی جائی گی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...