ہری پور ،تھانہ ناڑہ امازئی پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا

ہری پور ،تھانہ ناڑہ امازئی پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے میں ملوث ملزمان کو ...

  



ہر ی پور (نامہ نگار)تھانہ ناڑہ امازئی پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس نے ایک کاروائی کے دوران ذاکر ولد محبت خان اور محبت خان ولد محمد شیراز سکنہ چاروائی کو گرفتار کرکے ایف اے 3/4کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...