وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی مشرف علی کی چچی کی وفات پر تعزیت

وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی مشرف علی کی چچی کی وفات پر تعزیت

  



پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے خیبر فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نائب صدرمشرف علی کی چچی کی وفات پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر