سابق سکول ٹیچر ابراہیم استاد کی بیوی انتقال کر گئیں

سابق سکول ٹیچر ابراہیم استاد کی بیوی انتقال کر گئیں

  



تھانہ ( نامہ نگار) تھانہ محلہ بادام باغیچہ کے رہائشی سابق سکول ٹیچر ابراہیم استاد کی بیوی انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کر ددیا گیا۔ مرحومہ معروف شاعر ادیب مصنف بادشاہ شیرین وصال کی ہمشیرہ سماجی کارکن ارشد اور شکیل کی والدہ تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...