غیر معیاری ادویات بنانے والے ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج

غیر معیاری ادویات بنانے والے ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج

  



لاہور(نامہ نگار)ڈرگ کورٹ نے ڈرگ فارما شیخوپورہ کے مالک محمد شعیب بٹ کی ضمانت کی درخواست خارج کردی ۔پولیس ہتھکڑیاں پکڑے انتظار ہی کرتی رہی لیکن ملزم پولیس کو عدالت کے باہر کھڑا دیکھ کر فرار ہو نے میں کامیاب ہوگیا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ملزم ضمانت خارج ہونے پر فرار ہوچکا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...