ٹینس سٹار اعصام الحق اور رابرٹ نے ”اے ٹی پی گراس کورٹ“ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ٹینس سٹار اعصام الحق اور رابرٹ نے ”اے ٹی پی گراس کورٹ“ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ٹینس سٹار اعصام الحق اور رابرٹ نے ”اے ٹی پی گراس کورٹ“ٹائٹل اپنے نام کر لیا

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے اپنے ساتھی کھلاڑی رابرٹ لینڈسٹیڈ کے ساتھ” اے ٹی پی گراس کورٹ کا مینز ڈبلز“ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اعصام الحق اوررابرٹ لینڈسٹیڈنےترکی میں اے ٹی پی گراس کورٹ کا مینز ڈبلز ٹائٹل جیتا۔

جیو نیوز کے مطابق اعصام اور ان کے پارٹنر نے فائنل میں کروشیا اور آسٹریا کی جوڑی کو شکست دی جس کے بعد ان کے مدمقابلوں کی جوڑی دوسرے سیٹ میں مقابلے سے دستبردار ہوگئی۔

مزید : کھیل /اہم خبریں


loading...