کرکٹ کی دنیا کا چمکتا ستارہ معروف سیاستدان کے بیٹے کے ہاتھوں قتل، وجہ کیا بنی؟ جان کر شائقین کرکٹ بھی پریشان ہوجائیں گے

کرکٹ کی دنیا کا چمکتا ستارہ معروف سیاستدان کے بیٹے کے ہاتھوں قتل، وجہ کیا ...
کرکٹ کی دنیا کا چمکتا ستارہ معروف سیاستدان کے بیٹے کے ہاتھوں قتل، وجہ کیا بنی؟ جان کر شائقین کرکٹ بھی پریشان ہوجائیں گے

  



نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کھلاڑیوں نے حسد میں جلتے ہوئے فاسٹ بالنگ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے ساتھی کرکٹر کو قتل کر دیا ۔

دنیا نیوز کے مطابق واقعہ ریاست تامل ناڈو کے شہرکر ناٹک میں پیش آیا جہاں ایک معروف سیاستدان کے بیٹے نے اپنے ساتھی کھلاڑی کے ساتھ ملکرشبہام گوتھامین نامی 21سالہ نوجوان کھلاڑی کو کھانے میں نشہ آور ادویات کھلا کر قتل کر دیا اور پھر گرفتاری سے بچنے کیلئے اسے ہسپتال میں داخل کرادیا۔

دوسری جانب اس سیاستدان نے اپنے بیٹے کو بچانے کیلئے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی ردوبدل کرا دیا ہے۔

مزید : کھیل


loading...