لاہورمیں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کردیا

لاہورمیں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کردیا
 لاہورمیں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کردیا

  



لاہور(صباح نیوز)ہنجروال کے علاقے میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو اینٹوں کے وارکرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ہنجروال میں شرافت مسیح نامی شخص نے غیرت کے نام پر30 سالہ بہن فرزانہ کو اینٹیں مارمار کر قتل کردیا۔واقعے کی اطلاع ملنے پر فوری طور پر پولیس جائے وقوعہ پہنچی، ملزم نے موقع واردات سے فرار ہونا چاہا تاہم پولیس نے اسے گرفتار کرلیا جب کہ مقتولہ کی نعش مردہ خانے منتقل کردی گئی۔

مزید : لاہور


loading...