وزیراعظم 5جولائی کو تاجکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم 5جولائی کو تاجکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے
وزیراعظم 5جولائی کو تاجکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے

  



اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف 5جولائی کو تاجکستان کے دورے پر روانہ ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم بدھ کو تاجکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

یادرہے کہ پانچ جولائی کو پاناما کیس کی تحقیقات کرنیوالی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی ) نے وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازکو طلب کر رکھا ہے اور مریم نواز کی حمایت میں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بھی چل رہے ہیں جبکہ پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناء اللہ نے واضح کیا کہ مریم نواز کی پیشی کے موقع پر جے آئی ٹی اراکین نے احترام کو ملحوظ خاطر نہ رکھا تو اس کے نتائج سنگین ہوں گے ۔ 

مزید : اسلام آباد