وزیراعظم نواز شریف کا سینئر صحافی شریف فاروق کے انتقال پر گہرے افسوس اور تعزیت کا اظہار

وزیراعظم نواز شریف کا سینئر صحافی شریف فاروق کے انتقال پر گہرے افسوس اور ...
وزیراعظم نواز شریف کا سینئر صحافی شریف فاروق کے انتقال پر گہرے افسوس اور تعزیت کا اظہار

  



اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے سینئر صحافی شریف فاروق کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کوتعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ شریف فاروق نے صحافتی زندگی کے دوران اپنے قلم کو پاکستان کی خدمت کے لیے استعمال کیا اور ان کی خدمات کو کبھی بھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کیلئے دعا کی۔

مزید : اسلام آباد


loading...