مجرموں اوراشتہاریوں کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا گیا

مجرموں اوراشتہاریوں کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا گیا
مجرموں اوراشتہاریوں کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا گیا

  



 اسلام آباد(ویب ڈیسک)  وزارت داخلہ نے مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصولناممکن بنادیا ہے۔ای سی ایل، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور فارنر کنٹرول لسٹ کے اعداد وشمار بارڈرمینجمنٹ سسٹم میں شامل کرلیے گئے ہیں جس کے بعد مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن ہوگیا ہے اوروہ ملک سے فرار ہونے کے بعد بھی کہیں سے گرین پاسپورٹ نہیں بنوا سکیں گے۔

مزید : اسلام آباد


loading...