بالی ووڈ کی کچھ اداکارائیں ذہنی مریض ہیں:کرن جوہر

بالی ووڈ کی کچھ اداکارائیں ذہنی مریض ہیں:کرن جوہر
بالی ووڈ کی کچھ اداکارائیں ذہنی مریض ہیں:کرن جوہر

  



ممبئی (یو این پی)بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے کہا کہ بالی ووڈ کی کچھ اداکارائیں ذہنی مریض ہیں جبکہ میں سخت گیر یا غصیلہ باپ نہیں بنوں گا۔

ٹیوب لائٹ کی ناکامی سے نالاں سلمان خان کی چینی محبوبہ نے بھارت آنے سے انکار کر دیا

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے کہا کہ بالی ووڈ کی کچھ اداکارائیں ذہنی مریض ہیں اور میں ان جیسا نہیں بننا چاہتا، میں اپنے بچوں روحی اور یش کے لئے ماں اور باپ کا دوہرا کردار ادا کر رہا ہوں جو میرے لئے بے حد مشکل ہے اور میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں سخت گیر باپ نہیں بنوں گا کیونکہ میں نے اپنے ارد گرد ایسے بہت سے لوگ دیکھے ہیں اور خصوصا کچھ بالی وڈ اداکارائیں جو ماں بنیں ہیں ان کے ساتھ کچھ ایسا ہوا ہے کہ وہ پیرانائیڈ قسم کی مائیں بن گئی ہیں۔

مزید : تفریح