ریڈیو پاکسلونا کے ڈائریکٹر راجہ شفیق کیانی کی جانب سے عید ملن تقریب

ریڈیو پاکسلونا کے ڈائریکٹر راجہ شفیق کیانی کی جانب سے عید ملن تقریب
ریڈیو پاکسلونا کے ڈائریکٹر راجہ شفیق کیانی کی جانب سے عید ملن تقریب

  



بارسلونا(شاہین ملک سے)ان دنوں بارسلونا میں عید ملن پارٹیوں کا سیزن عام ہورہا ہے۔اس طرح کی تقریبات سے مل بیٹھنے کا خوب موقع ملتا ہے۔گزشتہ دنوں ریڈیو پاکسلونا کے ڈائریکٹر راجہ شفیق کیانی نے صحافیوں اور چند دوستوں کے ساتھ عید ملن کھانے کا اہتمام کیا ۔اس محفل میں ملکی سیاست پر تبادلہ خیال کیا گیااور بارسلونا میں کمیونٹی رہنماؤں کے مسائل پر بھی بات چیت کی گئی ۔

مزید : بین الاقوامی