ہائی کورٹ کی مہلت گزر گئی ،مستقل آئی جی پنجاب کا تقرر نہ ہوسکا

ہائی کورٹ کی مہلت گزر گئی ،مستقل آئی جی پنجاب کا تقرر نہ ہوسکا
ہائی کورٹ کی مہلت گزر گئی ،مستقل آئی جی پنجاب کا تقرر نہ ہوسکا

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ کی 10روز میں مستقل آئی جی پنجاب لگانے کی مہلت بھی گزر گئی، عثمان خٹک تاحال قائم مقام آئی جی کے عہدے پر برقرار، عدالت 3 جولائی کو کیس کی سماعت کرے گی ۔

معمولی جرائم کے مجرموں کوجیل بھیجنے کی بجائے بطورسزا فنی نوعیت کے کام لے کرمعاشرے کا مفیدشہری بنایاجاسکتا ،ورکشاپ سے ججوں کا خطاب

چیف جسٹس نے مئی 2017 کو ایک ماہ میں مستقل آئی جی لگانے اور صوبائی و ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے15 جون کو عمل درآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیاتھا۔ 15جون کو حکومت کی جانب سے مہلت کی استدعا پر کیس کی سماعت 3 جولائی تک ملتوی کردی گئی تھی۔عدالت کی جانب سے 10روزہ مہلت 24 جون کوختم ہونے کے باوجود حکم پر عمل درآمد نہیں ہوا۔

مزید : لاہور


loading...