جرمن پرانی اشیاء کباڑ میں پھینکنے کی بجائے ان کی نمائش کرکے منافع کماتے ہیں

جرمن پرانی اشیاء کباڑ میں پھینکنے کی بجائے ان کی نمائش کرکے منافع کماتے ہیں
جرمن پرانی اشیاء کباڑ میں پھینکنے کی بجائے ان کی نمائش کرکے منافع کماتے ہیں

  



برلن ( راشد بلال سے ) جرمنی میں لوگ روز مرہ میں استعمال ہونے والی اشیاء کو ضائع نہیں کرتے بلکہ انہیں دوبارہ فروخت کردیتے ہیں۔

نویں جماعت کے طالب علم کی آنکھیں سوامارکرضائع کرنے کے مقدمہ کے دو ملزموں کی درخواست ضمانت مسترد

باروکسل میں آج روز مرہ کی زندگی میں استعمال ھونے والی پرانی اشیاء کی نمائش لگی تو اس میں جرمنوں کی دلچسپی دیکھ کر حیرانی ہوئی۔ جرمن افراد نے اپنے گھروں سے پرانی اشیاء کو فروخت کرنے کے لئے بازار میں نہایت سلیقے سے رکھاتھا ۔ لوگوں کی خاصی تعداد پرانی اشیاء خریدتے ھوئے نظر آئی . بعض ممالک میں ایسے ھوتا ھے کہ پرانی اشیاء کو ناکارہ سمجھ کر کوڑے کے ڈھیر میں پھینک دیا جاتا ھے یا کباڑئےے کو دے دیا جاتا ہے۔ لیکن جرمنی میں ایسا بالکل بھی نہیں ھوتا ۔بلکہ یہ لوگ خوشی خوشی پرانے اشیاءکی نمائش کرتے ہیں تو ضرورت مند لوگ سستے داموں انہیں خرید لیتے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...