ریحام خان نے داڑھی والی تصویر بنانے کیلئے کس مفتی کی تصویر استعمال کی؟ ایسی حقیقت سامنے آ گئی کہ ہر پاکستانی دنگ رہ جائے گا

ریحام خان نے داڑھی والی تصویر بنانے کیلئے کس مفتی کی تصویر استعمال کی؟ ایسی ...
ریحام خان نے داڑھی والی تصویر بنانے کیلئے کس مفتی کی تصویر استعمال کی؟ ایسی حقیقت سامنے آ گئی کہ ہر پاکستانی دنگ رہ جائے گا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی داڑھی والی تصویر شیئر کی تو سب دنگ رہ گئے اور تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”جمائمہ خان بولو اور ریحام کا منہ بند کر دو کیونکہ۔۔۔“ ریحام خان نے جمائمہ خان سے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے، سوشل میڈیا پر وہ کچھ کہہ دیا کہ جمائمہ خان بھی آنکھیں بند کر لیں 

عوام نے اس تصویر پر ریحام خان کو تنقید کا نشانہ بنایا تو مذہبی رہنماﺅں اور علماءکرام کی جانب سے بھی سخت ردعمل دیکھنے میں آیا اور اب یہ بھی معلوم ہو گیا ہے کہ ریحام خان نے یہ تصویر بنانے کیلئے کس مفتی کی تصویر کو ایڈیٹ کیا۔

یہ تصویر کسی اور کی نہیں بلکہ مفتی اسماعیل منک کی ہے جو اپنے بیانات کے دوران ہلکے پھلکے مزاح کیلئے بہت مشہور ہیں اور سوشل میڈیا پر سنجیدہ سوالات کے جوابات کچھ ایسے انداز میں دیتے ہیں کہ ہر کوئی تعریف کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /پنجاب /لاہور