سینئر اداکار شاہد فلم ’’آئی ہیٹ لو ‘‘کے اہم کردار میں کاسٹ

سینئر اداکار شاہد فلم ’’آئی ہیٹ لو ‘‘کے اہم کردار میں کاسٹ
سینئر اداکار شاہد فلم ’’آئی ہیٹ لو ‘‘کے اہم کردار میں کاسٹ

لاہور (فلم رپورٹر) لالی ووڈ کے سینئر اداکار ماضی کے معروف ہیرو شاہد فلم’’آئی ہیٹ لو‘‘کے اہم کردار میں کاسٹ ہوگئے۔’’پاکستان‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے فلم کے ڈائریکٹرع ڈاکٹر اجمل ملک نے کہاکہ فلم کو مزید خوبصورت بنانے کیلئے اس کی کاسٹ میں سینئر اداکارہ شاہد کو شامل کیا گیا ہے اور فلم میں ان کا کردار بڑا مضبوط اورجاندار قسم کا ہے جو فلم بینوں کو بہت پسند آئے گا ۔ جبکہ دیگر کاسٹ میں حیدر سلطان ، کامران مجاہد ،آفرین پری ، نگار چوہدری ،سونو بھٹی اور دیا جٹ شامل ہیں ۔ فلم کا ایک سپل مکمل ہو چکا ہے اور نیا سپل اگلے ہفتے شروع کیا جائے گا۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...