ریلوے کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری کی گریڈ 17کے عہدے پر ترقی

ریلوے کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری کی گریڈ 17کے عہدے پر ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر)پاکستان ریلوے نے گریڈ 16کے اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری ثناء اللہ کو پرائیویٹ سیکرٹری گریڈ 17کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ اس سلسلے میں وزارتِ ریلوے اور ریلوے ہیڈکوارٹرزنے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے۔