شہباز شریف (ن) لیگ کی ڈوبتی کشتی کو نہیں بچا سکتے،عبدالسمیع

شہباز شریف (ن) لیگ کی ڈوبتی کشتی کو نہیں بچا سکتے،عبدالسمیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رانا عبدالسمیع نے کہا ہے کہ شہباز شریف اب ن لیگ کی ڈو بتی ہو ئی کشتی کو نہیں بچا سکتے ن لیگ ما ضی کاحصہ بن چکی ہے اور انتخا با ت میں اسے پورے ملک سے شکست دیں گے،انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف حق اور سچ کی جماعت ہے اللہ کی مدد اور نصر ت ہمارے سا تھ ہیں تحریک انصا ف کی مقبو لیت کا اندازہ اس با ت سے لگا یاجا سکتا ہے کہ گار ڈ فا در ٹوبھی تحریک انصا ف کے مقا بلے میں الیکشن لڑنے سے بھا گ گیا ہے ن لیگ کے حق میں پریس کانفر نسیں کر نے والے اب آہستہ آ ہستہ غا ئب ہو نا شروع ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہد خا قان عباسی بھی ناکا م وزیراعظم ثا بت ہو ئے تھے ، ، انہو ں نے کہا کہ ن لیگ اندر سے ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہو چکی ہے اب کر پٹ اور کر پشن ما فیا کا ٹھکا نہ اقتدار نہیں جیل ہے جلد ملک بھر کی جیلو ں میں بند ہو ں گے