فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار روبوٹس پر بھی چڑھ گیا

فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار روبوٹس پر بھی چڑھ گیا

مونٹریال(نیٹ نیوز)روس میں فیفا ورلڈ کپ کے مقابلے زور و شور سے جاری ہیں تاہم دوسری جانب روبوٹس بھی فٹبال کے بخار میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ مونٹریال میں روبو کپ کے عالمی مقابلے شروع ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر سے کئی ٹیموں نے حصہ لیا جہاں گول کرتے روبوٹس توجہ کا مرکز بنے رہے۔انسانی شکل و صورت کے حامل روبوٹس سے لر کے مشینوں کی طرف پر بنے روبوٹس فٹ بال کے تما م قواعد و ضوابظ پورے کرتے اور کھیل میں بہترین کارکردگی نبھاتے رہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی