طلحہ امان نے رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ انڈر 15 سنگلز ٹائٹل جیت لیا

طلحہ امان نے رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ انڈر 15 سنگلز ٹائٹل جیت لیا

راولپنڈی(اے پی پی) طلحہ امان اورعریج نے رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں انڈر 15 سنگلز ٹائٹل جیت لئے۔ بوائز انڈر 15 ایونٹ کے فائنل میں طلحہ امان نے آیان یوسف کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ویمنز سنگلز میں عریج بتول نے فتح حاصل کی، انہوں نے رخسار مرزا کو شکست سے دوچار کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...