بھارتی کرکٹر پانڈیا رپورٹر اور شیکھردھون گلوکاربن گئے
ممبئی( آن لائن )بھارتی کرکٹر ہردیک پانڈیا رپورٹر بن گئے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیلئے روانہ ہو رہی تھی کہ فلائٹ پانڈیا نے کوہلی کا خصوصی انٹرویو لیا جبکہ اس دوران دیکر کھلاڑیوں سے بھی رپورٹر کی طرح بات چیت کی اور پھر شیکھر دھون کے پاس پہنچے تو جواب میں شیکھر نے ویرات کوہلی اور دھونی کیلئے گانا بھی گنگنایا۔
Back to Conversion Tool