ایشین انڈر 18 والی بال ، پاکستان آج ازبکستان کے مدمقابل

ایشین انڈر 18 والی بال ، پاکستان آج ازبکستان کے مدمقابل

تہران (نیٹ نیوز) بارہویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم اپنے دوسرے گروپ میچ میں آج ازبکستان کے مدمقابل ہو گی۔قومی ٹیم نے ابتدائی گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو ہرا یاتھا۔

کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا تھا اور گرین شرٹس دوسرے میچ میں آج اتوار کو ازبکستان کے آمنے سامنے ہو گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...