رونالڈو اور لوئس سواریز کے پورٹریٹ والا پیزا متعارف

رونالڈو اور لوئس سواریز کے پورٹریٹ والا پیزا متعارف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)فٹبال لورز کیلئے سپر اسٹار رونالڈو اور لوئس سواریز سے ملنا تو مشکل ہے لیکن آپ انہیں کھا ضرور سکتے ہیں۔ روس میں دونوں معروف پلیئرز کی پورٹریٹ والے پیزا متعارف کرا دیئے گئے ہیں۔روس میں فٹبال ورلڈ کپ کا جنون عروج پر ہے، ایک ریسٹورنٹ نے رونالڈو اور لوئس سواریز کے مداحوں کی مشکل آسان کر دی۔ شائقین دونوں ورلڈ کلاس پلیئرز سے ملاقات نہیں کر سکتے تو کیا ہوا ان کی پورٹریٹ والے پیزا تو کھا سکتے ہیں۔رونالڈو اورسواریز کی تصاویر والا پیزا بننے میں دو گھنٹے لگتے ہیں، طویل انتظار کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ اس کے ذائقے سے محظوظ ہو رہے ہیں۔
روس میں فٹبال ورلڈ کپ کا جنون عروج پر ہے، ایک ریسٹورنٹ نے رونالڈو اور لوئس سواریز کے مداحوں کی مشکل آسان کر دی۔ شائقین دونوں ورلڈ کلاس پلیئرز سے ملاقات نہیں کر سکتے تو کیا ہوا ان کی پورٹریٹ والے پیزا تو کھا سکتے ہیں۔