برازیلین کوروکنے کیلئے فاؤل کھیلنے سے گریز نہیں کرینگے،میکسیکن کپتان

برازیلین کوروکنے کیلئے فاؤل کھیلنے سے گریز نہیں کرینگے،میکسیکن کپتان

ماسکو(یوا ین پی ) میکسیکن کپتان کا کہنا تھا کہ کوارٹر فائنل میں پہنچنے کیلئے برازیلین سٹرائیکر کو قابو کرنا ہوگا جس کیلئے انہیں فاؤل پلے کا مظاہرہ بھی کرنا پڑا تو گریز نہیں کریں گے۔ گوارڈاڈو کا مزید کہنا تھا کہ سب نیمار کے کھیل سے واقف ہیں لہٰذا ان کی نہیں بلکہ پوری ٹیم، ریفری اور فیفا حکام تک کی نظریں صرف نیمار جونیئر پر ہی ہوں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی