ہاکی چیمپنز ٹرافی،ارجنٹیناکے میٹلس کوسب سے زیادہ میچ کھیلنے کااعزاز حاصل

ہاکی چیمپنز ٹرافی،ارجنٹیناکے میٹلس کوسب سے زیادہ میچ کھیلنے کااعزاز حاصل

بریڈا(سپورٹس رپورٹر)ہاکی چیمپنز ٹرافی میں ارجنٹیناکی طرف سے سب سے زیادہ میچز کھیلنے کا اعزاز میٹلس کے پاس ہے جو اب تک اپنی ٹیم کی جانب سے 24 میچوں کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ اس کے بعد ارجنٹائن کے جان ولیدی ہیں جو اپنی ٹیم کی طرف سے اب تک 20 میچ کھیل رکھے ہیں۔تیسرے نمبر پر ماریوالماڈا ہیں۔

جو اپنی ٹیم کی طرف سے اب تک 18 میچوں میں حریف ٹیموں کے خلاف میدان میں اتر چکے ہیں

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...