ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹور میچ ڈرا

ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹور میچ ڈرا

کنگسٹن(اے پی پی) ویسٹ انڈینز پریذیڈنٹ الیون اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو روزہ ٹور میچ ڈرا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز الیون کے خلاف بنگلہ دیشی ٹیم پہلی اننگز میں 403 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔جواب میں ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون نے پہلی اننگز میں 8 وکٹوں پر 310 رنز بنا لئے تھے، ہٹمائر نے 123 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ ابو جاوید اور شفیع الاسلام نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...