ویمنز ٹی ٹونٹی سیریزکافائنل : انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج آمنے سامنے

ویمنز ٹی ٹونٹی سیریزکافائنل : انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج آمنے سامنے

لندن (نیٹ نیوز) سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا فائنل آج کھیلا جائے گا جس میں میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔لندن میں جاری سیریز اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔

اور دو ٹاپ ٹیموں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے شاندار کھیل کی بدولت فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے، انگلینڈ نے چارمیں سے تین جبکہ نیوزی لینڈ نے چار میں سے دو میچز جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کی،

مزید : کھیل اور کھلاڑی