پنجاب بھر سے277ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلوں کی تفصیلات ، ناموں کی مکمل فہرست

پنجاب بھر سے277ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلوں کی تفصیلات ، ناموں کی مکمل فہرست

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے 277 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی امتیاز احمد خان کا ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن لاہور سے تبادلہ کر کے انھیں ڈی ایس پی صدر اوکاڑہ لگا دیا ۔ڈی ایس پی محمد ضیاء الحق کو صدر اوکاڑہ سے صدر لودھراں، محمد مجاہد کو کوٹ ادو سے دنیا پور، فلک شیر کو دنیا پور سے میاں چنوں، خالد جاوید کو میاں چنوں سے کروڑ پکا، ہمایوں افتخار کو کہروڑ پکا سے سٹی ساہیوال، ضیاء الحق کو سٹی ساہیوال سے پی ایچ پی ساہیوال، ناصر ضیاء کو پی ایچ پی ساہیوال سے آئی جی آفس، شاہد نواز کو گوجرانوالہ ریجن سے سٹی سیالکوٹ، محمد عرفان بٹ کو سٹی سیالکوٹ سے ڈولفن ماڈل ٹاؤن لاہور، محمد ابراہیم کو سپیشل برانچ چکوال سے اقبال ٹاؤن لاہور، محمد اشفاق کو اقبال ٹاؤن سے سانگلا ننکانہ، ناصر نواز کو سانگلہ سے سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ، ذکریا یوسف کو سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ سے سی آر او لاہور، انور سعید طاہر کو سی آر او سے سٹی بہاولپور، فیاض احمد سٹی بہاولپور سے ممتاز آباد ملتان، عبدالرحیم کو ممتاز آباد ملتان سے پی ایچ پی بہاولپور، عظمت اللہ کو پی ایچ پی بہاولپور سے کمالیہ، عاطف معراج کمالیہ سے نولکھا لاہور، عاصم افتخارکو اینٹی موٹر سائیکل لفٹنگ سکواڈ سے سرگودھا روڈ فیصل آباد، جمشید اقبال ناصر سرگودھا روڈ فیصل آباد سے نولکھا لاہور، محمد کامران کو نواں کوٹ سے آئی جی آفس، محمد عمران خان کو سول لائن فیصل آباد سے نور پور تھل خوشاب، فرح سہیل سندھو نور پور تھل خوشاب سے احمد پور سیال جھنگ، راؤ کامران اختر کو پی ایچ پی لاہور سے ٹبی لاہور، محمد سلیم اللہ کو ٹبی لاہور سے پیپلز کالونی فیصل آباد، انجم ثاقب انویسٹی گیشن چنیوٹ سے پنڈی بھٹیاں، اختر علی کو پنڈی بھٹیاں حافظ آباد سے صدر سرگودھا، محمد عثمان صدر سرگودھا سے نیو ٹاؤن راولپنڈی، اعجاز حسین شاہ نیو ٹاؤن راولپنڈی سے پپلاں میانوالی، محمد شاہد پپلاں میانوالی سے ساہیوال/سرگودھا، ناصر جاوید رانا ساہیوال/سرگودھا سے دریا خاں بھکر، محمد پرویز احمد خاں دریا خاں بھکر سے آر آئی بی سرگودھا، فاروق سلطان کو آرآئی بی سرگودھا سے صدر جھنگ، محمد سعید کو صدر جھنگ سے سول لائن سی ٹی پی فیصل آباد، مرزا انجم کمال بیگ سول لائن سی ٹی پی فیصل آباد آئی جی آفس، محمد خالد کو سٹی شیخوپورہ سے کھیالی گوجرانوالہ، محمد اسلم کو کھیالی گوجرانوالہ سے وارث خاں راولپنڈی، کاشف خلیل ڈولفن سکواڈ ماڈل ٹاؤن سے لوئر مال لاہور، محمد وسیم ڈار لوئر مال سے صفدر آباد شیخوپورہ، جمیل احمد کو صفدر آباد شیخوپورہ سے صدر حافظ آباد، محمد توصیف کو صدر حافظ آبادسے مریدکے شیخوپورہ، محمد نواز سیال کو مریدکے شیخوپورہ سے سرائے عالمگیر گجرات، ریاض الحق کو سرائے عالمگیر گجرات سے وزیر آباد گوجرانوالہ، کیپٹن (ر)دوست محمد وزیرآباد گوجرانوالہ سے صدر فیصل آباد، محمد عثمان طارق کو صدر فیصل آباد سے آئی جی آفس، غلام احمد غازی کمپنی لاہور سے کھڈیاں والا فیصل آباد، خالد محمود کو کھڈیاں والا فیصل آباد سے غازی کمپنی لاہور، حفیظ احمد اولک ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اٹک سے مصری شاہ لاہور، ذوالفقار علی کو مصری شاہ سے تاندلیانوالہ فیصل آباد، محمد سلیم تاندلیانوالہ فیصل آباد سے پتوکی قصور، علی اختر کو پتوکی قصور سے اچھرہ لاہور،خالد محمود تبسم کو اچھرہ سے آئی جی آفس، عبداللطیف کوخانپور رحیم یار خاں سے صدر پاکپتن، سید علی رضا کو صدر پاکپتن سے باغبانپورہ لاہور، محمد قیصر مشاق کو باغبانپورہ لاہور سے نشاط آباد فیصل آباد، محمد خالد کو نشاط آباد فیصل آباد سے ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن لاہور، قلب عباس کو ہیڈکوارٹرز بھکر سے مظفر آباد ملتان، فیض آباد کو مظفر آباد ملتان سے صدر رحیم یار خاں ملتان، خالد محمود ناصر کو صدر رحیم یار خاں سے سی آئی اے بہاولنگر، محمد نواز کو ہیڈکوارٹر گوجرانوالہ سے سمن آباد لاہور، اعجاز علی کو سمن آبادلاہور سے فیروزوالا شیخوپورہ، افتخار احمد کو فیروزوالا شیخوپورہ سے انویسٹی گیشن ٹو فیصل آباد، عبداللطیف کو انویسٹی گیشن ٹو فیصل آباد سے مٹھاٹوانہ خوشاب، عبدالرحمان کو مٹھاٹوانہ سکیورٹی ڈویژن 90شاہرائے قائداعظم لاہور، اختر ماجد بھٹی کو 90شاہراہ سے سٹی راولپنڈی، طاہر بشیر کو سٹی راولپنڈی سے بھوانہ چنیوٹ، مجاہد رضا کو بھوانہ چنیوٹ سے ننکانہ، سنگار اے ایس پی کو ننکانہ سے دیپالپور اوکاڑہ، نوشیرواں علی دیپالپور سے گلشن راوی لاہور، غلام عباس رانا کو گلشن راوی لاہور سے بٹالہ کالونی فیصل آباد، مظہر احمد کو بٹالہ کالونی فیصل آباد آئی جی آفس لاہور، شاہد شفیق صدیق ہیڈکوارٹر جہلم سے پنڈی گھیپ اٹک، سلیم اکبر کو پنڈی گھیپ اٹک سے کوٹ مومن سرگودھا، ملک طارق محبوب سپیشل پروٹیکشن یونٹ لاہور سے کینٹ ملتان، نصراللہ خاں کو کینٹ ملتان علی پور مظفرگڑھ، فرحت رسول کو علی پور مظفرگڑھ سے صدر ملتان، محمد اسحاق سیال کو صدر ملتان سے آر آئی بی ڈیرہ غازیخاں، ریاض حسین کو آر آئی بی ڈیرہ غازیخاں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز مظفرگڑھ، سعداللہ کو ہیڈکوارٹر مظفرگڑھ سے خیرپور ٹامیوالی ، محمد ارشاد خیرپور ٹامیوالی بہاولپور سے صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ، محمد طاہر کو صدر ٹی ٹی سنگھ سے کلورکوٹ بھکر، یوسف ہارون کو ہیڈکوارٹر ملتان سے رینالہ خورد والا، انعام الحق کو رینالہ خورد سے شجاع آباد ملتان، محمد اشرف کو شجاع آباد ملتان سے سی آئی اے ڈیرہ غازیخاں، محمد جاوید کو سی آئی اے ڈیرہ غازی خاں سے منڈی یزمان بہاولپور، فرح جاوید یزمان بہاولپور سے اے ڈی آئی جی بہاولپور ریجن، عباس اختر کو ڈی ایس پی لیگل تھری بہاولپور سے صادق آباد، ناصر علی ثاقب صادق آباد سے صدر ڈیرہ غازیخاں، ریاض حسین کو صدر ڈیرہ غازی خاں سے چشتیاں بہاولنگر، جواد کو چشتیاں بہاولنگر سے سٹی ڈی جی خاں، اظہر رضا گیلانی سٹی ڈیرہ غازیخاں سے آئی جی آفس، محمد خلیل ملک ہیڈکوارٹر سیالکوٹ سے کہوٹہ راولپنڈی، محمد اعجاز کو کہوٹہ راولپنڈی سے سپیشل برانچ چکوال، محمد حسیب کو سپیشل برانچ گوجرانوالہ سے چوہنگ لاہور، اقبال حسین شاہ کو چوہنگ لاہور سے کوٹلی ستیاں، جویریہ محمد جمیل کو کوٹلی ستیاں راولپنڈی سے مسلم ٹاؤن لاہور، عادل رشید مسلم ٹاؤن لاہور سے گوجرہ ٹی ٹی سنگھ، شاہد حسین کو گوجرہ سے موسیٰ خیل میانوالی، محمد شبیر موسیٰ خیل میانوالی سے دہلی گیٹ ملتان، محمد منیر دہلی گیٹ ملتان سے صدر مظفرگڑھ، محمد اشرف صدر مظفرگڑھ سے نیو ملتان ملتان، سمیر نور نیو ملتان سے گوجر خاں راولپنڈی، بابر ممتاز کو شور کوٹ جھنگ، سیف اللہ کو مری، کامران حمید کو گوجرانوالہ، عطا الرحمن کو کھاریاں گجرات، غلام محمد کو گوجرانوالہ ریجن، ظفر عباس نقوی کو پرانی انار کلی لاہور، سید ذوالفقار علی گیلانی کو ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ، معظم علی کو صدر جہلم، محمد ایاز کو رائے ونڈ لاہور، محمد نسیم ورک کو ہید کوارٹر پاک پتن، ظفر اقبال کو صدر وہاڑی، مظہر احمد وٹو کو آرگنائزڈ کرائم راجن پور، جان محمد کو چوبارہ لیہ، سادات علی کو ٹریفک آفیسر خانیوال، خالد قریشی کو سنٹرل پولیس آفس لاہور، محمد سکندر کو شکر گڑھ نارووال، محمود احمد شاہ کو ہیڈ کوارٹر سپیشل برانچ گوجرانوالہ، محمد عظیم کو صدر راجن پور، زاہد مجید کو صدر ڈی جی خان، حیدر حسین کو کبیروالا خانیوال، شاہد نیاز کو ہید کوارٹر بہاولنگر، اعجاز حسین کو مظفر گڑھ، عاشق حسین کو ڈی جی خان، غلام مصطفیٰ گیلانی کو صدر راولپنڈی، محمد سلیم کو حافظ آباد، عالم شیر جاوید کو صدر منڈی بہاؤ الدین، فخر بشیر راجہ کو کاہنہ لاہور، ضیاء اللہ خان کو ہیڈ کوارٹر جہلم، ذوالفقار علی کو شفیق آباد لاہور، محمد اعجاز کو چونیاں قصور، عمران خان کو کینٹ راولپنڈی، فرحان اسلم کو قلعہ دیدار سنگھ، رضا حسنین کو گلبرگ فیصل آباد، عابد حسین ظفر کو جنڈ اٹک، صفدر اقبال کو سلانوالی سرگودھا، لعل محمد کھوکھر کو ظفر وال نارووال، حافظ عطا الرحمٰن کو چواسیدن شاہ چکوال، جاوید اقبال کو رنگ محل لاہور، اصغر تنویر کو ہیڈ کوارٹر لاہور، تنویر امجد کو سبزہ زار، جمشید علی کو رحیم یار خان، محمد مسعود کو عیسیٰ خیل میانوالی، محمد ریاض کو ماڈل ٹاؤن لاہور، محمد عثمان کو جڑانوالہ، ابریز علی عباسی کو سنٹر پولیس آفس لاہور، محمد انور کو سپیشل برانچ گوجرانوالہ، محمد اکرم خان نیازی کو حرم گیٹ ملتان، ضیغم عباس کو صدر اٹک، عمارہ شیرازی کو ٹیکسلا راولپنڈی، ساجد محمود کو ہیڈ کوارٹر اٹک، ملک محمد نوید کو شیخوپورہ سٹی، ناصر محمود ملک کو ماڈل ٹاؤن لاہور، وقار الحق کو بڑا گھر ننکانہ صاحب، نذر عباس مناواں لاہور، محمد غیاث کو ڈسکہ سیالکوٹ، اسد اسحاق کو شاہدرہ لاہور، عبدالغفور کو سنٹرل پولیس آفس لاہور، طاہر عباس گیلانی کو صدر بھکر، روحیل صابر کو گوالمنڈی لاہور، امتیاز احمد بھلی کو پی سی فیصل آباد، محمد شعیب کو برکی لاہور، زبیر نذیر احمد شیخ کو صدر قصور، ناصر محمود باجوہ کو اینٹی روٹ یونٹ لاہور، شفقت رشید کو گارڈن ٹاؤن لاہور، اصغر علی کو ہیڈ کوارٹر بھکر، اشتیاق حسین خان کو نارتھ کینٹ لاہور، نعیم عزیز کو صدر شیخوپورہ ، عبدالخالق کو فیکٹری ایریا فیصل آبا د، راجہ غلام عباس کو ہارون آباد بہاولنگر، حسن محمود کو سٹی مظفر گڑھ، انیس شوکت کو لاہور، رخسانہ کوثر کو سکیورٹی سپیشل ٹاسک لاہور، شوکت علی شیخ کو سمبڑیال سیالکوٹ، محمد وقار عظیم کو سمندری فیصل آباد، فضل عباس کو صدر میانوالی، خالد محمود کو ملکوال ، محمد اسلام آرگنائز کرائم شیخوپورہ، اعظم محمود کو فتح جنگ اٹک، امبرین علی کو ایڈمن راولپنڈی، سلیم احمد کو میلسی وہاڑی، اکمل رسول نادر کو عارف والا پاکپتن، فواد احمد کو پھالیہ، عدنان احمد ملک کو انوسٹی گیشن گوجرانوالہ، رمیض احمد کو گلگشت ملتان، محمد شعیب مسعود کو جام پور راجن پور، محمد ارشد علی کو سٹی قصور، سعید احمد کو ٹاؤن شپ لاہور، فیصل سلیم کو جہلم سٹی، نٓدیم یاسین کو صدر نارووال، افتخار احمد اعوان کو مغلپورہ لاہور، تنویر احمد ملک کو حسن ابدال اٹک، آصف بہادر کو بھلوال سرگودھا، خالد محمود انور کو تلہ گنگ چکوال، اکرام الحق کو ڈیفنس لاہور، بشریٰ جمیل کو چناب نگر، صابر حسین کو صدر سیالکوٹ ، محمد خان کو بادامی باغ، شمس الحق کو سنٹرل پولیس آفس لاہور، جاوید طاہر مجید کو فورٹ عباس بہاولنگر، اعجاز حسین بخاری کو تونسہ ڈی جی خان، محمد وسیم اعجاز کو سپیشل برانچ ڈی جی خان، شبیر احمد خان کو سوہاوہ جہلم، جاوید حسن کو صدر گجرات، عرفان الحق کو سنٹرل پولیس آفس لاہور، محمد اظہر یعقوب کو اچھرہ لاہور، محمد جاوید کو حاصل پور بہاولپور، محمد سلیم اختر کو جلال پور پیر والا ملتان، ثناء اللہ کو لیاقت پور رحیم یار خان،آصف رشید کو روجان راجن پور، منور احمد کو انوسٹی گیشن تھری ملتان، حافظ محمد امتیاز احمد کو پسرور سیالکوٹ، محمد زاہد کو آرگنائزڈ کرائم سیالکوٹ، خالد رشید کو شاہ پور سرگودھا، محمد انور کو صدر لیہ، خالد محمود شاہ کو منچن آباد بہاولنگر، شمس الدین کو صدر خانیوال، مقبول احمد کو ہیڈکوارٹر مظفر گڑھ، غلام عباس کو جہانیاں خانیوال، کیون کریم عباسی کو ہیڈ کوارٹر راجن پور، غلام مصطفیٰ کو صدر ساہیوال، محمد وسیم کو صدر بہاولنگر، حافظ خضر زمان کو بوریوالہ وہاڑی، غضنفر عباس کو چیچہ وطنی ساہیوال، محمد امجد جاوید کو چوہنگ لاہور، بشیر احمد کو خانپور رحیم یار خان، محمد عثمان کو جوہر آباد خوشاب، ظفر جاوید ملک کو سنٹرل پولیس آفس لاہور، محمد رضا تنویر کو گلبرگ لاہور، ناصر حنیف کو ہیڈ کوارٹر گوجرانوالہ، محمد رضوان کو پنڈ دادنخان جہلم، تفسیر حسین کو کینٹ گوجرانوالہ، حاکم علی خان کو کروڑ لال عیسن لیہ، خالد حسین تارڑ کو کوتوالی فیصل آباد، منصور عالم کو حضرو اٹک، فیاض الحق نعیم کو آرگنائزڈ کرائم اٹک، عبدالحمید کو سرور روڈ لاہور، عبدالقیوم کو کوتوالی گوجرانوالہ، جاوید انور کو سٹی چنیوٹ، فاروق احمد ہنڈل کو سٹی جھنگ، عظمت حیات کو لالہ موسیٰ گجرات، افتخار احمد کو پیپلزکالونی گوجرانوالہ، سعید اللہ خان کو سٹی سرگودھا، محمد صفدر کو احمد پور ایسٹ بہاولپور، شبیر احمد کو ٹریفک آفیسر وہاڑی، احسان اللہ خان کو سٹی گجرات، رحمان قادر خان کو صدر چکوال، رضا عباس نقوی، ہیڈ کوارٹر ملتان، محمد یونس کو ہیڈ کوارٹر سیالکوٹ، محمد ندیم طارق کو انوسٹی گیشن تھری فیصل آباد، نعیم الحسن کو ملتان ریجن، اعجاز حمید کو بٹالین Vپی سی لاہور، محمد اقبال کو ریس کورس لاہور، محمد زبیر خان بنگش کو ٹریفک آفیسر مظفر گڑھ، سید مختار حسین بخاری کو سپیشل برانچ قصور، غلام دستگیر کو سروے سپیشل برانچ، محمد اویس ملک کو سپیشل برانچ لاہور، خالد محمود افضل کو بٹالین تھری پی سی ملتان، زاہدہ پروین کو سنٹرل پولیس آفس لاہور، زاہد حسین کو سنٹرل پولیس آفس لاہور، نثار احمد خان کو ٹریفک افیسراٹک، غلام دستگیر کو ٹریفک آفیسر رحیم یار خان، بختیار احمد کو صدر بہاولپور سے پی ایچ پی ملتان لگا دیا ہے۔

مزید : علاقائی