امیگریشن حکام نے جعلی ویزے پراٹلی جانے والے مسافر کو گرفتارکرلیا

امیگریشن حکام نے جعلی ویزے پراٹلی جانے والے مسافر کو گرفتارکرلیا

لاہور(کرائم رپورٹر)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے کارروائی کے دوران جعلی ویزے پراٹلی جانے والے مسافر کو گرفتار کر کے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر حکام نے دوران چیکنگ جعلی اٹالین ویزے پر pk719 فلائٹ پر اٹلی جانے والے فیصل آباد کے رہائشی تنویر احمد کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر دیا۔

مزید : علاقائی