انسد اد منشیا ت کے عا لمی دن کے حو الے سے شما لی لا ہو ر میں تقر یب کا انعقا د

انسد اد منشیا ت کے عا لمی دن کے حو الے سے شما لی لا ہو ر میں تقر یب کا انعقا د

لا ہور (کر ائم رپو رٹر)انسد اد منشیا ت ویلفےئر ایکشن کمیٹی شما لی لا ہو ر کے زیر اہتما م انسد اد منشیا ت کے عا لمی دن کے حو الے سے ایک تقر یب کا انعقا د کیا گیا ۔تقر یب میں رفا قت چو دھر ی ،منصو ر رشید قر یشی ،ڈی ایس پی مصر ی شا ہ سر کل ذوالفقا ر علی بٹ ،ایس ایچ او مصر ی شا ہ میا ں تحسین انجم ،با ؤ محمد مشتا ق ،چو دھر ی محمد نعیم تا رڑ،حا فظ انجم ،چو دھر ی مقصو د ،احمد علی ،چو دھر ی بلا ل ،چو دھر ی عا دل منیر سمیت دیگر اہم شخصیا ت نے شر کت کی ۔ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے رفا قت چو دھر ی نے کہا کہ دنیا بھر میں نو جو ان نسل تیز ی سے منشیا ت کی طر ف ما ئل ہو رہی ہے ، پا کستا ن میں بھی صو رتحا ل تشویشنا ک ہے۔نوجوانوں میں منشیات کے رجحان کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے ۔تقر یب کے بعد ایک واک کا اہتما م کیا گیا جو چو ک مصر ی شا ہ سے شر وع ہو کر ایک مو ریہ پل پر اختتا م پذ یر ہو ئی،واک میں اہل علا قہ کی بڑ ی تعد اد نے شر کت کی ۔

مزید : علاقائی