انسداد دہشت گردی فورس نے ایک دہشت گرد کوگرفتارکرلیا،بارودی مواد برآمد

انسداد دہشت گردی فورس نے ایک دہشت گرد کوگرفتارکرلیا،بارودی مواد برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) کی سیالکوٹ میں کارروائی،ایک مبینہ دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد قبضے میں لے لیا۔گرفتار مبینہ دہشت گرد ندیم احمد بٹ کا تعلق کالعدم تنظیم کے گروپ عمر کنڈی سے بتایا جا رہا ہے۔سی ٹی ڈی فورس نے گرفتار دہشت گرد سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : علاقائی