چین کے سب سے اہم امتحان کے طریقہ کار میں نقائص کی نشاندہی

چین کے سب سے اہم امتحان کے طریقہ کار میں نقائص کی نشاندہی

لندن(این این آئی)برطانوی اخبار نے چین کے سب سے اہم امتحان کے طریقہ کار میں نقائص کی نشاندہی کردی، صرف ایک ٹیسٹ کے اسکور پر تمام تر تعلیمی اور پیشہ وارانہ مستقبل کا دارومدار ہونے کو غیر منصفانہ اور طلبہ کے لیے غیرمعمولی اعصابی بوجھ کا باعث قرار دے دیا۔برطانوی اخبارکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گاوی کاوی امتحان کے ذریعے دقیانوسیت کے فروغ اورطلبہ کو رٹا لگانے کی تربیت دی جارہی ہے، تخلیقی صلاحیتوں اور اجتماعی تعاون کے ساتھ کام کرنے کی تربیت کو نظر انداز کیا جارہا ہے۔رپورٹ میں مغربی یونی ورسٹیوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ داخلہ دین

مزید : علاقائی