بانی دارالسلام مسجد و لائبریری کرنل ڈاکٹر سلامت اللہ کی برسی آج منائی جائیگی

بانی دارالسلام مسجد و لائبریری کرنل ڈاکٹر سلامت اللہ کی برسی آج منائی جائیگی

لاہور (پ ر) ادارہ دارالسلام اکے زیر اہتمام دارالسلام مسجد اور دارالسلام لائبریری کے بانی کرنل ڈاکٹر سلامت اللہ کی 40ویں برسی آج یکم جولائی کومنائی جارہی ہے۔ اس موقع پر دارالسلام مسجد باغ جناح لاہور میں قرآن خوانی ہوگی۔ بعدازاں مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی جائے گی ۔

ڈاکٹر سلامت برسی

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...