نقاب نہیں کرسکتی ڈاڑھی رکھ لوں؟ سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت پر ریحام کا جواب

نقاب نہیں کرسکتی ڈاڑھی رکھ لوں؟ سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت پر ریحام کا ...

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ایک سیاسی جماعت میں شمولیت دعوت دی گئی جس پر انہوں نے جواب دیا کہ وہ نقاب نہیں کرسکتیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ کچھ دنوں پہلے انہیں ایک سیاسی جماعت نے شامل ہونے کا کہا تو انہوں نے جواب دیا کہ نقاب نہیں لے سکتی، ڈاڑھی رکھ لوں؟ریحام نے فرضیڈاڑھی کے ساتھ اپنی ایڈٹ شدہ تصویر بھی شیئر کردی ساتھ ہی مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’دیکھیں ڈاڑھی مجھ پر جچ بھی رہی ہے۔ریحام خان کی جانب سے اس سیاسی جماعت کا نام نہیں بتایا گیا جس نے انہیں شمولیت کی دعوت دی ہے۔

ڈاڑھی

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...