وفاقی وزیر مذہبی امور خالد مسعود چودھری ایک ہفتہ کے دورہ پر حجاز مقدس روانہ

وفاقی وزیر مذہبی امور خالد مسعود چودھری ایک ہفتہ کے دورہ پر حجاز مقدس روانہ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور خالد مسعود چودھری حج2018ء کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک ہفتہ کے دورہ پر حجاز مقدس روانہ،،نگران وفاقی وزیر بھی اٹلی کے دورے کے بعد کل سعودی عرب پہنچیں گے،عمرہ کی سعادت کے ساتھ ساتھ مدینہ رسولؐ حاضری دیں گے اور ڈی جی حج سے حج2018ء کی تیاریوں کی بریفنگ لیں گے اورسعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

مزید : صفحہ آخر