پرائیویٹ حج سکیم کے انچارج سیکشن افسر کا 24گھنٹے میں دوسر ی بار تبادلہ

پرائیویٹ حج سکیم کے انچارج سیکشن افسر کا 24گھنٹے میں دوسر ی بار تبادلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور میں پرائیویٹ حج سکیم کے انچارج سیکشن افسر لگنے کی دوڑ جاری ،24 گھنٹوں میں دوسرے سیکشن افسر کا تبادلہ ،پہلے محمدریاض کو تبدیل کر کے جمشید اللہ کا نوٹیفیکشن کیا گیا ،28جون کو جمشید جائننگ دینے آیا تو پتہ چلا کہ یہ فارغ کیے جانے والے حکمت اللہ کا قریبی عزیز ہے ان کو جائننگ نہیں دی گئی ،29جون کو سابق پرائیویٹ سیکرٹری عبد العزیز کو سیکشن آفسر پرائیویٹ سکیم لگانے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا اور انہیں فوری جائن بھی کر ادیا گیا ہے۔
تبادلہ

مزید :

صفحہ آخر -