این اے 53 سے آزادامیدوارنفیس مراد عائشہ گلالئی کے حق میں دستبردار

این اے 53 سے آزادامیدوارنفیس مراد عائشہ گلالئی کے حق میں دستبردار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے آزادامیدوارنفیس مراد عائشہ گلالئی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے آزاد امیدوار نفس مراد پی ٹی آئی (جی)کی چیئرپرسن کے حق میں دستبردار ہو گئے اور اپنے کاغذات واپس لے لئے ۔واضح رہے کہ اسلام آباد کے تین قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے 76 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں۔
عائشہ گلالئی

مزید :

صفحہ آخر -