زعیم قادری نے سورج مکھی پھول کا نشان حاصل کر لیا

زعیم قادری نے سورج مکھی پھول کا نشان حاصل کر لیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے باغی رہنما اور سابق صوبائی وزیر زعیم قادری نے عام انتخابات میں سورج مکھی پھول کا نشان حاصل کر لیا ہے، بتایا گیا ہے کہ زعیم قادری نے مذکورہ انتخابی نشان گروپ کی شکل میں حاصل کیا ہے لاہور کے مختلف صوبائی حلقوں نے (ن) لیگ سے ناراض آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے والے زعیم قادری کے دیگر ساتھیوں کو بھی یہی نشان الاٹ کیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر