ساہیوال ،امیدوار قومی اسمبلی کو بغیر اجاز ت ریلی نکالنے اور ہوائی فائرنگ پر 50ہزار جرمانہ

ساہیوال ،امیدوار قومی اسمبلی کو بغیر اجاز ت ریلی نکالنے اور ہوائی فائرنگ پر ...

ساہیوال(صباح نیوز) ڈپٹی کمشنر ساہیوال زمان وٹو(ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر)نے رانا امیر شہزاد امیدوار قومی اسمبلی این اے 147 کو ضلعی انتظامیہ کو بتائے بغیرریلی نکالنے اور راس میں ہوائی فائرنگ کرنے پر 50 ہزار روپیہ جرمانہ کر دیا، رانا امیر شہزا د پی پی پی کے امیدوارہیں ۔ٹو ڈپٹی کمشنر نے رانا امیر شہزاد کو الیکشن کمیشن کے جاری کردہ کوڈ اف کنڈکٹ کے خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ کیا۔

جرمانہ

 

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...