ہر مہینے عوام پر پٹرول بم گرایاجا رہا ہے،سعدیہ سہیل رانا

ہر مہینے عوام پر پٹرول بم گرایاجا رہا ہے،سعدیہ سہیل رانا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ممکنہ اضافہ پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہر مہینے عوام پر پٹرول بم گرایا جا رہا ہے مہنگائی میں پستی عوام کو پر مزید بوجھ بڑھایا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ عوام ملک میں حقیقی تبدیلی کے لئے بے چین ہیں۔ایک بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ عوام معاشی تحفظ کی خاطر تبدیلی چاہتے ہیں، عوام کے روز مرہ کے سماجی ومعاشی معاملات انتہائی دگرگوں ہوچکے ہیں۔ مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کی پریشانیوں میں بے پناہ اضافہ کردیاہے، تحریک انصاف اقتدار میں آ کر عوام کے مسائل کے حل کے لئے ٹھوس اقدامات کرے گی۔
سعدیہ