اشرفمنج کی والد کا ختم چہلم

اشرفمنج کی والد کا ختم چہلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حاجی رانا محمد اشرف منج نے المدنیہ ریسٹورنٹ مانگا منڈی میں منظور احمد منج کی نگرانی میں اپنی والدہ کے چالیسویں کے ختم کا اہتمام کیا۔ الیکشن کی وجہ سے چالیسواں کا ختم ایک سیاسی میدان بن گیا جس میں علاقہ کے تمام امیدواروں نے شرکت کی رانا دلبرخان ، رانا وقاض ،رانا شراز،رانا سہیل انجم،رانا منظور احمد ،رانا بلال منج،محمد عبداللہ منج،سمیع اللہ منج،رانا سلیم عظیم گڈز والے ،حاجی نواز راجہ جنگ،رانا اکرم مٹھو پی پی حلقہ171سے امیدوار رانا جاوید عمر پی پی حلقہ 171 سے حاجی رانا بختیاراحمد ،رانا فریاداحمد کے علاوہ یونین کونسلوں کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں جنرل کونسلروں کے علاوہ تقریباً سینکڑوں کے قریب افراد نے شرکت کیاور کھانے کا انتظام بھی کیا گیا۔