الصفہ ہائی سکول کا ایوان قائد اعظم جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ

الصفہ ہائی سکول کا ایوان قائد اعظم جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ

لاہور(جنرل رپورٹر)الصفہ ہائی سکول‘ میاں چوک‘ گلبرگII‘لاہور کے طلباو طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے ادارہ تعلیم القرآن برائے طالبات‘ کوثر بلاک‘ اعوان ٹاؤن‘لاہور‘دی فیڈرل ہائی سکول اینڈ اکیڈمی‘ کلب چوک‘ عامر روڈ‘ شاد باغ‘لاہورکا وزٹ کیا۔ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 137تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...