مجاہد اقبال برمانی دنیاپور‘ عالم خان گشکوری کوٹ ادو میں ایس ڈی پی او تعینات

مجاہد اقبال برمانی دنیاپور‘ عالم خان گشکوری کوٹ ادو میں ایس ڈی پی او تعینات

کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر) سی پی او کمپلیکس آفس لاہور نے ایس ڈی پی او کوٹ ادو مجاہد اقبال برمانی کو سرکل کوٹ ادو سے تبدیل (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

کرکے ضلع لودھراں کی تحصیل دنیا پور میں تعینات کر دیا ہے جب کہ دنیا پور کے ایس ڈی پی او شاہ عالم خان گشکوری کو سرکل کوٹ ادو میں تعینات کر دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر