مظفرگڑھ کارہائشی ایڈز سے متاثر ہ شخص ملتان کے نجی ہسپتال میں داخل

مظفرگڑھ کارہائشی ایڈز سے متاثر ہ شخص ملتان کے نجی ہسپتال میں داخل

ملتان( وقائع نگار)نجی ہسپتال میں ایڈز سے کروایاگیا ہے۔ محمد صابر ولد محمد شریف مکان نمبر 6وارڈ نمبر 370محلہ کمہاراں والا ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ سے تعلق ہے پیشے کے اعتبار سے درزی ہے خون کے ٹیسٹ کروانے پر رزلٹ پازیٹو آیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...